Sunday, 23 November 2014

"انوکها نسخہ"


"انوکها نسخہ"

اپنے موٹاپے سے بیزار ایک شخص ڈاکٹر کے پاس گیا تو اس نے پچاس گولیوں سے بھری ایک شیشی اسے پکڑا دی مریض نے پُر امید ہو کر پوچھا:”ڈاکٹر صاحب! کیا یہ سب گولیاں کھانے سے میرے موٹاپے میں خاطر خواہ کمی ہو جائیگی“۔ ڈاکٹر نے جواب دیا:”یہ گولیاں کھانے کے لئے نہیں ہیں‘ آپ ہر روز صبح سویرے بستر سے اٹھنے کے بعد اس شیشی کی تمام گولیاں فرش پر الٹ دیں اور شیشی اپنے قد کے برابر کسی اونچی جگہ پر رکھ دیں اس کے بعد باری باری ایک گولی فرس سے اٹھائیں اور شیشی میں ڈالتے جائیں‘ چند روز تک یہ علاج باقاعدگی سے کریں‘ انشاء اللہ افاقہ ہو گا“۔.!!

Related Posts:

0 comments:

Post a Comment