Friday, 17 July 2015

یوں تو دنیا میں بہت سی طرح کے لوگ ھوتے


یوں تو دنیا میں بہت سی طرح کے لوگ ھوتے ھیں لیکن دو اقسام سب سے نمایاں ھیں
۱۔ ایک وہ جو کہ اپنا الگ نقطہٴ نظرر رکھتے ھیں اور زندگی میں کچھ کر پاتے ھیں۔
۲۔ دوسرے وہ جو ںمبر ۱ والوں کو دیکھ کر اپنانقطہٴ نظرر بنا تے ھیں بھیڑ چال کا شکار ھو کر کیڑے مکوڑوں کی زندگی گزار کر گمنامی کی موت مر جاتے ھیں ۔
اپنا فیصلہ خود کریں کہ آپ کون سے والےزمرہ میں آنا چاھتے ھیں ۔
اسماٴ کچرے والی

Related Posts:

13 comments:

  1. www.djsms.online

    ReplyDelete