Sunday 23 November 2014

یقین، بهروسه اور اُمید کیا هوتی هے______؟


یقین، بهروسه اور اُمید کیا هوتی هے______؟



(1) ایک بار تمام گاؤں والوں نے فیصلہ کیا کہ بارش کے لئے مل کر دعا مانگیں گے۔ دعا کے دن تمام افراد میدان میں جمع ہوئے لیکن صرف ایک لڑکا تھا جو چھتری لے کر آیا۔ اسے کہتے ہیں یقین ______!! 

(2 ) جب بھی آپ ایک چھوٹے بچے کو ہوا میں اوپر اچھالتے ہیں تو وہ ہنستا ہے ۔ کیونکہ وہ جانتا ہے کہ آپ اسے پکڑ لیں گے۔ اسے کہتے ہیں بھروسہ_____!!

 (3 ) ہر رات جب ہم سونے کے لئے اپنے بستر میں جاتے ہیں۔ ہمیں نہیں پتہ ہوتا ہے کہ ہم صبح زندہ اٹھ سکیں گے کہ نہیں۔ لیکن پھر بھی ہم منصوبے بناتے ہیں۔ اسے کہتے ہیں امید________!!

0 comments:

Post a Comment